بادل سرکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بادل سرکار
بادل سرکار

معلومات شخصیت
پیدائشی نام Sudhindra Sircar[1]
پیدائش
تصنيف:مواليد في كلكتا کولکاتا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات
وجۂ وفات قولومستقیمی سرطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
رہائش Manicktala, کولکتہ
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم در (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ playwright, theatre director
اعزازات
1966 Sangeet Natak Akademi Award
1972 پدم شری اعزاز
1997 Ratna Sadsya

بادل سرکار، 15،مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈراما نگار اور پیش کار ہیں۔ وہ بنگال انجیرنگ کالج (سول) سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجیرنگ کو کبھی اپنا پیشہ نہیں بنایا۔ انہوں نے 1970ء کی دہائی میں بنگال میں "نکٹر ناٹک" (اسٹریٹ تھیٹر) کی بحالی اور فروغ مین بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کے ڈرامے بنیادی طور پر حکومت شکن ( اینٹی اسٹبلشمنٹ) ھوتے تھے ۔ جب بھارتی حکومت نے نکسلیوں کے خلاف تشددانہ استبدادی خونی کھیل کھیلا۔ تو بادل سرکار نے اپنے نکڑ ناٹک کی وساطت سے اس ریاستی قہر کے خلاف نعرہ بغاوت کرتے ھوئے حکومت سے ٹکر لی اور بنگالی تھیٹر کی روایت میں نئے عوامی احتجاجی، مزاحمتی اور انقلابی رویوں کو روشناس کروایا۔ اس کو " تیسرا تھیٹر" یا "بھوما" تھیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں شہری معاشرت کی بازگست ہوتی تھی۔ بادل سرکار کو 1968ء میں سنگیت ناٹک فیلو شپ اور 1972 میں ‘پدم شری‘ کے کے ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ وہ پچاس (50) سے زائدڈراموں کے مصنف اور پیش کار ہیں۔ ان کے چند مشہور ڈراموں میں۔ ‘باسی خبر‘، ‘جلوس‘(اس کا اردوترجمہ ھوچکا ہے)، ‘ساری رات،‘ اور ‘کوئی(شاعر) کہانی ‘شامل ہیں۔ 13 مئی 2011ء میں کولکتہ میں کولن سرطان کے عارضے کے سبب 85 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔***{تحریر: احمد سہیل}***

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cite error: حوالہ بنام li کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().

Bibliography[ترمیم]

  • Roy, Pinaki. "The First Man of the Third Theatre: Badal Sircar"۔ Insights into Indian English Fiction and Drama۔ Ed. Nawale, A. New Delhi: Access-Authors Press, 2012 (ISBN 978-81-921254-3-5)، pp. 164–81.
  • Roy, Pinaki. “Crusader against Hegemonies: A Brief Study of Badal Sircar”۔ Contemporary Indian Drama in English: Trends and Issues۔ Ed. Sarkar, J. New Delhi: Delta Book World, 2013 (ISBN 978-81-926244-0-2)۔ pp. 23–42.

Dasgupta Anjan,Badal Sircar’s Evam Indrajit: Issues of Writing, Reading and Narrativity: An Absurdist Celebration of plotlessness,edited by Jaydeep Sarkar,Dellta Publication, NewDelhi,2013٬978-81-926244-0-2 '

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Bengali Theatre