مندرجات کا رخ کریں

بادل گپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بادل گپتا
(بنگالی میں: বাদল গুপ্ত ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1912ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بکرم پور ،  بنگال پریزیڈنسی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 دسمبر 1930ء (17–18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر خورانی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک آزادی ہند [2]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بادل گپتا (انگریزی: Badal Gupta، بنگلہ= বাদল গুপ্ত)، پیدائش: 1912ء - وفات: 8 دسمبر، 1930ء) بنگال کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے مجاہد تھے۔ بادل گپتا 1912ء کو موضع پوربا، سمہولی، پرگنہ بکرم پور، ضلع ڈھاکہ، بنگال پریزیڈنسی (حالیہ بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئے۔ وہ طالبِ علم ہی تھے کہ برطانوی راج کے خلاف قومی تحریک میں سرگرم حصہ لیا۔ انقلابی پارٹی اور بنگال والٹیئرز کے کارکن تھے۔ انھوں نے بنوئے باسو اور دنیش گپتا کے ہمراہ 8 دسمبر 1930ء کو کلکتہ کے ڈلہوذی اسکوائر میں واقع رائٹرز بلڈنگ کے اندر کرنل این ایس سیمسن (Col. N. S. Simpson) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کے قتل میں حصہ لیا۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسی روز پوٹاشیم سائنائڈ کھا کر خودکشی کرلی۔[3] تقسیم ہند کے کے بعد ڈلہوذی اسکوائر کو یادگار کے طور پر بینوئے-بادل-دنیش باغ (Benoy-Badal-Dinesh Bagh) یعنی بی بی ڈی باغ کر دیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://indiadonz.blogspot.in/2011/11/badal-gupta.html
  2. http://www.veethi.com/india-people/badal_gupta-profile-5888-30.htm
  3. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 427