مندرجات کا رخ کریں

بادکند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Баткен
ملک کرغیزستان
صوبہصوبہ بادکند
ضلعضلع بادکند
حکومت
 • گوبرناتورسلطان بے ایجیگیتوف
آبادی (2009)
 • کل13,435
ٹیلی فون کوڈ+996 3622

بادکند (Batken یا Batkent) جنوب مغربی کرغیزستان میں 13،000 آبادی کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ وادئ فرغانہ کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ یہ صوبہ بادکند کا دارالحکومت بھی ہے۔ نام بادکند سغدیائی ایرانی زبان سے ہے جس کا مطلب "ہوا کا شہر" ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]