بادینے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بادینی ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ بادین ہارون خان کا بڑا بیٹا تھا۔

بادین کے بچوں کو رخشان علاقے میں ان کے خطے کے سبب رخشانی کے طور پر جانا جاتا تھا۔بادین کا بهائی نوط یا نوت اپنی بہادری کی وجہ سے کافی مشہور ہا ہے۔بادین کا اصل وطن کیچ و مکران ہے۔