بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
ڈائیرکٹرڈاکڑ محمد جمیل سوار
قائم1998
قسمپرائیویٹ
طلبہ کی تعداد1600+
شہرراولپنڈی
ملکپاکستان Flag of پاکستان

بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسورس آرگنائزیشن اینڈ سوفٹ وئیر اورپیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی[1] کے باہمی اشتراک سے قائم ہوئی۔ بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی عمیر پلازہ، سکستھ روڈ، سیٹلائیٹ ٹاون،راولپنڈی[2] میں واقع ہے۔

تدریسی پروگرام[ترمیم]

  • بیچلر آف کمپیوٹر سائنس
  • بیچلر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
  • ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس
  • ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

کامیابیاں[ترمیم]

سیف گیمز میں شمولیت بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے باعث عزت و افتخار ہے۔

  • 2013ء محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ایکسائیٹ کپ میں بارانی انسٹیٹیؤٹ کے طالب علموں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
  • 2014ء میں فاسٹ میں منعقد کمپیوٹر سائنس کوئز مقابلے، منعقدہ نیسکون فاسٹ میں بارانی انسٹیٹیوٹ کے ہونہار طالب علموں نے، موبائل ایپلیکیشن ڈویلپمینٹ میں پہلی جبکہ کمپیوٹر سائنس کوئزمقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
  • بارانی انسٹیٹیوٹ کے طالب علموں نے لوکیشن کویسٹ سپیس ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ 2014ء میں پہلی پوزیشن حاصل کی[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]