بارباروس بولیورڈ
Jump to navigation
Jump to search
بارباروس بولیورڈ (انگریزی: Barbaros Boulevard) ترکی کے شہر استنبول کے ضلع بیشکتاش میں ایک 3.1 کلومیٹر (1.9 میل) طویل ایک اہم سڑک ہے۔ اس کا نام سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر خیر الدین بارباروسا کے نام پر ہے۔