بارباڈوس میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بارباڈوس میں مسلمان اقلیت میں موجود ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق بارباڈوس میں قریبا 4000 مسلمان آباد ہیں ان مسلمانوں میں سے بیشتر کا تعلق بھارت ریاست گجرات سے ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی ایشیا، مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر ممالک سے مسلمانوں کا تعلق ہے۔ شامی اور لبنانی عرب مسلمان بھی موجود ہیں۔ مسلمان بارباڈوس کی آبادی کا کل 1.50 فیصد ہیں۔[1]

حولہ جات[ترمیم]

  1. "2008 Report on International Religious Freedom,” Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor, Under Secretary for Democracy and Global Affairs, United States Department of State, September 2008.
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔