باردیا
ظاہری ہیئت
| باردیا | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | پاسارگاد | ||||||
| وفات | 29 ستمبر 522 ق مء پاسارگاد | ||||||
| وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | ||||||
| شہریت | ہخامنشی سلطنت | ||||||
| زوجیت | اتوسا | ||||||
| والد | کورش اعظم | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| خاندان | ہخامنشی خاندان | ||||||
| مناصب | |||||||
| شاہ شاہان | |||||||
| برسر عہدہ 522 ق.م – 29 ستمبر 522 ق.م | |||||||
| دائرہ اختیار | ہخامنشی سلطنت | ||||||
| |||||||
| فرعون مصر | |||||||
| برسر عہدہ 522 ق.م – 29 ستمبر 522 ق.م | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
باردیا(قدیم فارسی: بارديا، قدیم یونانی: سمیردس) فارسی ہخامنشی بادشاہ کورش کبیر کا بیٹا اور کمبوجیہ دوم کا چھوٹا بھائی تھا۔ ابتدا میں اس نے اپنے بھائی کمبوجیہ دوم کے ساتھ حکومت میں شراکت کی، لیکن 522 ق م میں مجوسی سردار گاؤماتا کی حمایت سے تخت پر قبضہ کر لیا۔ تاہم، وہ صرف چند ماہ ہی حکمران رہا، کیونکہ اسی سال 522 ق م میں دارا اول نے اسے تخت سے معزول کر دیا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Smerdis
- ↑ عنوان : Cambyses
- ↑ الإمبراطورية الفارسية عبر التاريخ : المجلد الأول - أ. ت. أولمستد - كتب Google آرکائیو شدہ 2017-09-30 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 522 ق م کی وفیات
- 29 ستمبر کی وفیات
- ہخامنشی خاندان
- ایران میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- مقتول ایرانی حکمران
- چھٹی صدی ق م کے مقتول حکمران
- مصری ہخامنشی سلطنت کے فراعنہ
- تاریخ فارس
- مصر کا ستائیسواں شاہی سلسلہ
- چھٹی صدی قبل مسیح کی ایرانی شخصیات
- قدیم تاریخ
- سانچہ حوالہ جات میں نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- تیز دھار ہتھیار سے اموات
- کورش اعظم
- ساتویں صدی ق م کی پیدائشیں
- چھٹی صدی ق م کی شخصیات
- چیش پیشی
- چھٹی صدی ق م کے فراعنہ
- مردانہ ذاتی نام
