بارلام اور یہوسفط
Appearance
بارلام اور یہوسفط ((لاطینی: Barlamus et Iosaphatus)) دو افسانوی مسیحی شہدا اور مقدسین ہیں، یہ قصہ بنیادی طور پر گوتم بدھ کی زندگی پر مبنی ہے۔[1] یہ قصہ بتاتا ہے کہ ہندوستانی بادشاہ نے کس طرح اپنی سلطنت میں کلیسیا کو ایذا پہنچائی۔ جب جوتشیوں نے پیش گوئی کری کہ اُس کا خود کا بیٹا کچھ دنوں میں مسیحی بن جائے گا تو اُس نے نوجوان شہزادے یہوسفط کو قید کر لیا، جو نا اب تک زاہد برلام سے ملا تھا اور نہ مسیحیت قبول کی تھی۔ کئی ابتلا و آزمائشوں کے بعد نوجوان شہزادے کے والد نے سچا ایمان تسلیم کر لیا اور اپنی تخت شاہی یہوسفط کے حوالے کرکے صحرا کی جانب زاہد بننے کے لیے چل دیا۔ بعد میں یہوسفط خود بھی تخت شاہی تیاگ کر تنہائی میں اپنے پرانے استاد کے ساتھ چلا گیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ John Walbridge The Wisdom of the Mystic East: Suhrawardī and Platonic Orientalism Page 129 – 2001 "The form Būdhīsaf is the original, as shown by Sogdian form Pwtysfi and the early New Persian form Bwdysf. … On the Christian versions see A. S. Geden, Encyclopaedia of Religion and Ethics, s.v. "Josaphat, Barlaam and," and M. P. Alfaric, ۔.۔"
- ↑ The Golden Legend: The Story of Barlaam and Josaphat آرکائیو شدہ 16 دسمبر 2006 بذریعہ وے بیک مشین
بیرونی روابط
[ترمیم]- بارلام اور یہوسفط (یوحنا دمشقی سے منسوب تصنیف)
- کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ 1913
{{حوالہ موسوعہ}}
: پیرامیٹر|title=
غیر موجود یا خالی (معاونت) - بارلام اور یہوسفط یہودی دائرۃ المعارف
- Barlaam et Josaphat. Augsburg, Günther Zainer, ca. 1476. From the Rare Book and Special Collections Division at the Library of Congress
- انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی) (11واں ed.). 1911. .
زمرہ جات:
- Articles incorporating a citation from the 1913 Catholic Encyclopedia with Wikisource reference
- قرون وسطی کا عربی ادب
- بازنطینی ادب
- بدھ مت اور مسیحیت
- بھارتی مقدسین
- جارجیائی ادب
- عربی ادب
- قرون وسطی میں ادب
- یونانی ادب
- دسویں صدی کا ادب
- بھارت میں مسیحیت
- گوتم بدھ کی ثقافتی عکاسی
- بھارتی لوک کہانیاں
- مار توما مسیحی
- مسیحی ادب
- مسیحی لوک کہانیاں
- بودھی ادب
- بزرگان
- مقدسین