بارکزئی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بارکزئی خاندان
Barakzai dynasty
ملکافغانستان
قیام1826
بانیدوست محمد خان
آخری حکمرانمحمد ظاہر شاہ
موجودہ سربراہاحمد شاہ خان
معدومی1973
خطابامیر، شاہ

بارکزئی خاندان (Barakzai Dynasty) ایک شاہی خاندان ہے جس نے جدید افغانستان پر 1826ء سے 1973ء تک حکمرانی کی۔ اس کی بنیاد دوست محمد خان نے درانی سلطنت کے احمد شاہ ابدالی کو اقتدار سے ہٹا نے کے بعد رکھی۔ بارکزئی خاندان( Barakzai Dynasty) اس وقت بھارت اور پاکستان دونوں کے زیر انتظام ریاست کشمیر کے ضلع باغ اور ضلع حویلی ,فارورڈ کہوٹہ اور سوات پاکستان میں بھی تھوڑی تعداد میں موجود ہیں۔

تاریخ محمد اکبر کے ساتھ افغانستان سے ہجرت کر کے صوابی بارکزئی قبیلے کے 3 افراد خاصے مشہور ہیں:   1 محمد حسن 2حان آکبر 3 احمد۔ جنگ ماپار مپں  حصہ لیا سکھوں پر حملہ کر دے عبد الصمد خان نے انگریز کو قتل کردہا[ترمیم]

پیر حاشم الدین کے ساتھ افغانستان سے ہجرت کر کے آزاد کشمیر آنے والے بارکزئی قبیلے کے چار افراد خاصے مشہور ہیں:

  • محمد بهلا خان
  • عبد الوهاب خان
  • عبد الرزاق خان
  • غلام محمد خان

غلام محمد خان صاحب جموں کشمیر کے شہر پونچھ میں 2 قنال زرعی زمین، 2 دکان اور 1 عالی شان گھر کے مالک تھے۔ ان کے 2 بیٹے عبد السلام اور غلام احمد تھے جو 1947ء میں سب کچھ چھوڑ کر آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ہجرت کر کے آئے جن میں سے عبد السلام کے 3 بیٹے عبد العزیز ،مرحوم عبد الرحمان اور مرحوم عبد الرشید ہیں۔