بارہ صغار انبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

بارہ صغار انبیاء (آرامی زبان: תרי עשר‎‎r) سے مراد وہ انبیاء ہیں جن کے مختصر آسمانی صحائف بائبل میں موجود ہیں۔ یہ مختصر صحائف تعداد میں 12 ہیں۔بائبل کا تیسرا حصہ نبییم کہلاتا ہے جس میں یہ 12 مختصر صحائف موجود ہیں۔ عموماً نبییم کو ہی کتاب صغار انبیاء کہہ دیا جاتا ہے۔

ترتیب[ترمیم]

بائبل کا تیسرا حصہ نبییم میں موجود 12 مختصر صحائف کی ترتیب یوں ہے:


مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]