باریزے
صنعت | فیشن ہائی اینڈ ریٹیلر |
---|---|
قیام | 1985 |
بانی | سیما عزیز [1] حامد زمان |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
مقامات کی تعداد | 450 (2016)[1] |
مالک کمپنی | سیفم (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
باریز ایک پاکستانی فیشن خوردہ فروش ہے ۔ اس کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں قائم ہے۔ [2] اس برانڈ کا کاروبار ملائیشیا ، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں بھی ہے۔ اس کی بنیاد پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور مخیر شخصیت سیما عزیز نے رکھی تھی۔
تاریخ[ترمیم]
سیما عزیز کے نے 1985ء میں لاہور میں اس برانڈ کو قائم کیا تھا۔ [2] اس کی بنیادی کمپنی سیفم پرائیوٹ لمیٹڈ ہے۔
برانڈز[ترمیم]
- چنئیر [3]
- قیصریہ
- لیئرز کلب
- منی مائنرز (بچوں کے لیے)
نیٹ ورک[ترمیم]
پاکستان، ہندوستان، ملائشیا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ سمیت پانچ ملکوں میں باریز کی 90 دکانیں ہیں: ۔ اس برانڈ کا فرنچائزز کا نیٹ ورک بھی ہے۔ اس کمپنی میں تقریبا 5000 ملازمین ہیں۔ [2]
بزنس لیڈروں کی کونسل[ترمیم]
بیریز کی شریک بانی سیما عزیز کو اکتوبر 2018ء میں وزیر اعظم پاکستان، عمران خان کی تشکیل کردہ کونسل آف بزنس لیڈرس میں شمولیت کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "پاکستان کی کامیاب عورتیں"۔ دی سپیکٹیٹر۔ 16 جنوری 2016
- ^ ا ب پ Fashioning A New Future For Pakistan, Elmira Bayrasli, Forbes.com website, 23 November 2010. Retrieved 8 May 2019
- ↑ Twirling, swirling on the ramp Dawn (newspaper), Published 30 January 2011, Retrieved 8 May 2019
- ↑ PM (Prime Minister) forms Council of Business Leaders Dawn (newspaper), Published 5 October 2018, Retrieved 8 May 2019