باری علیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باری علیگ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1906  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
امرتسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 دسمبر 1949 (42–43 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مؤرخ،  وصحافی،  ونقاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبد الباری علیگ (پیدائش: 1906ء - وفات: 20 دسمبر 1949ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف مورخ، ترقی پسند دانشور، نقاد اور صحافی تھے جو اپنی تصنیف کمپنی کی حکومت کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

باری علیگ 1906ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام باری تھا۔[1][2]۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔

ادبی خدمات[ترمیم]

باری علیگ کی تصانیف میں تاریخ کا مطالعہ،کمپنی کی حکومت،انقلابِ فرانس، کارل مارکس، مشین اور مزدور اور کئی دیگر کتابیں شامل ہیں۔[1]

وفات[ترمیم]

باری علیگ 10 دسمبر 1949ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کر گئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ص 46، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
  2. ^ ا ب باری علیگ،سوانح و تصانیف ویب، پاکستان