مندرجات کا رخ کریں

رومی شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بازنطینی شہنشاہ سے رجوع مکرر)
شہنشاہ رومی سلطنت
سابقہ بادشاہت
Imperial
آگسٹس
اولین بادشاہ/ملکہ آگسٹس
آخری بادشاہ/ملکہ تھیودوسیوس اول (متحدہ یا کلاسیکی),
Zeno (متحدہ),
Romulus Augustulus (مغربی),
Constantine XI (مشرقی)
انداز Imperator, آگسٹس, قیصر, Princeps, Dominus Noster, Autokrator یا Basileus (دور پر منحصر)
بادشاہت کا آغاز 16 جنوری 27 ق م
بادشاہت کا آختتام 17 جنوری 395 عیسوی (متحدہ یا کلاسیکی),
4 ستمبر 476 عیسوی(مغربی),
29 مئی 1453 عیسوی(مشرقی)
موجودہ مدعی کوئی نہیں

رومی شہنشاہ (Roman emperor) رومی سلطنت (27 ق م میں شروع ہونے والی) کا شاہی حکمران تھا۔ شہنشاہوں نے تاریخ میں مختلف القابات کا استعمال کیا جن میں سے ایک قیصر (Caesar) تھا۔