باز اصطباغیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(باز اصطباغی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

باز اصطباغیت وہ مسیحی ہوتے ہیں جن کا عقیدہ ہوتا ہے کہ جب امیدوار صرف مسیح پر ایمان کا اعتراف کرے تو اُس وقت اس کا بپتسمہ درست یا صحیح ہوتا ہے۔ باز اصطباغی سے مراد ”جسے دوبارہ بپتسمہ دیا گیا ہو یا بپتسمہ کی تجدید کی گئی ہو“۔ یہ پروٹسٹنٹ فرقے کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کے ماننے والے بپتسمۂ اطفال کے مخالف ہوتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. William McGrath، The Anabaptists: Neither Catholic nor Protestant (پی‌ڈی‌ایف)، Hartville, OH: The Fellowship Messenger، مورخہ دسمبر 27, 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  2. William Gilbert (1998)، "The Radicals of the Reformation"، Renaissance and Reformation، Lawrence, KS: University of Kansas، مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ