باز اصطباغیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

باز اصطباغیت وہ مسیحی ہوتے ہیں جن کا عقیدہ ہوتا ہے کہ جب امیدوار صرف مسیح پر ایمان کا اعتراف کرے تو اُس وقت اس کا بپتسمہ درست یا صحیح ہوتا ہے۔ باز اصطباغی سے مراد ”جسے دوبارہ بپتسمہ دیا گیا ہو یا بپتسمہ کی تجدید کی گئی ہو“۔ یہ پروٹسٹنٹ فرقے کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کے ماننے والے بپتسمۂ اطفال کے مخالف ہوتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. McGrath، William، The Anabaptists: Neither Catholic nor Protestant (PDF)، Hartville, OH: The Fellowship Messenger، مورخہ December 27, 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= ignored (معاونت); More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Gilbert، William، "The Radicals of the Reformation"، Renaissance and Reformation، Lawrence, KS: University of Kansas، مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)