باسط علی (کراچی کرکٹ کھلاڑی)
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 1 دسمبر 1986ء کراچی، پاکستان |
ماخذ: کرک انفو، 24 اکتوبر 2016 |
باسط علی (پیدائش:1 دسمبر 1986) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 12 اکتوبر 2014 کو 2014-15 کی قائداعظم ٹرافی میں کراچی کرکٹ ٹیم کے لئے پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا تھا۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Basit Ali". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2016.
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy Silver League, Group I: Karachi Zebras v Pakistan International Airlines at Karachi, Oct 12-15, 2014". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2016.