باسل اول
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (یونانی میں: Βασίλειος Α΄ο Μακεδών)، (آرمینیائی میں: Բարսեղ Ա Մակեդոնացի) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 811ء ادرنہ | ||||||
| وفات | 29 اگست 886ء (74–75 سال) قسطنطنیہ | ||||||
| وجہ وفات | بخار | ||||||
| طرز وفات | حادثاتی موت | ||||||
| شہریت | بازنطینی سلطنت [1] | ||||||
| ساتھی | تھیکلا | ||||||
| اولاد | لیو ششم عقلمند ، ایلیکساندر [2] | ||||||
| خاندان | مقدونیائی شاہی سلسلہ [3] | ||||||
| مناصب | |||||||
| بازنطینی شہنشاہ | |||||||
| برسر عہدہ 867 – 886 | |||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | وسطی یونانی | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
باسل اول (انگریزی: Basil I) (یونانی: Βασίλειος ὁ Μακεδών Basíleios ō Makedṓn; 811 – 29 اگست 886)، 867ء سے 886ء تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ مقدونیہ کے ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئا، وہ شہنشاہ مائیکل سوم، جس کی داشتہ سے اس نے اپنے شہنشاہ کے حکم پر شادی کی تھی، کی حمایت حاصل کرنے کے بعد شاہی دربار میں مقبولیت حاصل کی۔ 886ء میں مائیکل سوم نے اسے شریک شہنشاہ قرار دیا۔ اثر و رسوخ میں کمی کے خوف سے، باسل نے اگلے سال مائیکل کے قتل کا منصوبہ بنایا اور خود کو سلطنت کا واحد حکمران بنا لیا۔ وہ مقدونیائی شاہی سلسلہ کا پہلا حکمران تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Василий I Македонянин
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500373128 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
زمرہ جات:
- 811ء کی پیدائشیں
- 886ء کی وفیات
- 29 اگست کی وفیات
- قسطنطنیہ میں وفات پانے والی شخصیات
- آرمینیائی بازنطینی شہنشاہ
- بازنطینی سلطنت میں 860ء کی دہائی
- بازنطینی سلطنت میں 880ء کی دہائی
- بازنطینی قونصل
- شکاری مہم پر حادثاتی اموات
- عرب بازنطینی جنگوں کی بازنطینی شخصیات
- مقدونیائی شاہی سلسلہ
- نویں صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- 830ء کی دہائی کی پیدائشیں
- رومی شہنشاہ
- 866ء کی وفیات
- نویں صدی کی شخصیات
- مبہم یا متنازع جنسیت والی تاریخی شخصیات


