باسوٹولینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرزمین باسوٹولینڈ
Territory of Basutoland

1884–1966
Flag of باسوٹولینڈ Basutoland
پرچم (غیر سرکاری)
ترانہ: خدا ملکہ کی حفاظت کرے
LocationLesotho.svg
حیثیتمستعمر
دار الحکومتماسیرو
عام زبانیںانگریزی
حکومتکراؤن کالونی
کمشنر 
• 1884-1894
مارشل جیمز کلارک
• 1961-1965
الیگزینڈر فیلکونر جائلز
تاریخ 
• قیام
1884
• موقوفی نطام
4 اکتوبر 1966
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
مستعمر کیپ
لیسوتھو

باسوٹولینڈ (Basutoland) برطانیہ کی سابقہ مستعمر تھی جو 1884 میں قائم ہوئی۔ 4 اکتوبر 1966 کو برطانیہ سے آزادی کے بعد باسوٹولینڈ مملکت لیسوتھو بن گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]