باسک ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
باسک ویکیپیڈیا کا اسکرین شاٹ، 26 جون، 2016۔ It currently has 488,465 articles. | |
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | باسک زبان |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| ویب سائٹ | eu.wikipedia.org |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
| آغاز | دسمبر 6، 2001 |
باسک ویکیپیڈیا (انگریزی: Basque Wikipedia) (باسک: Euskarazko Wikipedia[1] ویکیپیڈیا کا باسک زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد نومبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [2] اس میں 19 مئی 2026 کے مطابق 488,465 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Idoia Etxeberria (اپریل 24, 2008)۔ "Jakintza eta auzolana"۔ Berria۔ July 16, 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ October 10, 2009
- ↑ Multilingual monthly statistics
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف باسک ویکیپیڈیا میں |
- (بزبان باسک) Basque Wikipedia
- (بزبان باسک) Basque Wikipedia mobile version
- (بزبان باسک) Txikipedia