باقی تاشقندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

باقی تاشقندی جنہیں میر باقی بھی کہا جاتا ہے بابر کے دور کا ایک مغل کمان دار (بیگ) تھے جو تاشقند سے تھے۔ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں اودھ کا گورنر بنا دیا گیا تھا۔ انہوں نے 1528ء میں ایودھیا میں بابری مسجد تعمیر کروائی، جو بعد میں ایودھیا تنازع کا باعث بنی۔[1] تاہم اس نظریہ کے تاریخی شواہد ناکافی ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A. G. Noorani، The Babri Masjid Question, 1528-2003, Volume 1، Tulika Books، آئی ایس بی این 81-85229-78-3، It asserts that the Mughal Emperor Babar's Governor at Awadh, Mir Baqi Tashqandi, built the Babri Masjid (mosque) at Ayodhya ... The mosque was built in 1528 ...
  2. Kunal, Ayodhya Revisited (2016), Chapter 6.