مندرجات کا رخ کریں

بالائی مصوتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بالائی مصوتے، بلند مصوتے یا بند مصوتے (انگریزی: Close vowel) مصوتوں کی ایک قسم ہیں انھیں ترفیعی مصوتے بھی کہا جا سکتا ہے۔ ان کی تعریف کچھ یوں کی جا سکتی ہے کہ زبان کا کوئی حصہ (اگلا، درمیانی، پچھلا وغیرہ) اپنی پوری ممکنہ بلندی تک اٹھایا جائے (بغیر کسی عضو سے ٹکرائے) تو ایسی صورت میں پیدا ہونے والے مصوتے کو اونچا یا بالائی (High) مصوتہ کہا جائے گا۔ انگریزی میں اسے high مصوتے کے ساتھ ساتھ close بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی ادائیگی میں زبان منہ کی چھت سے قریب تر- یعنی کلوز ہوتی ہے (مصوتوں کے لحاظ سے)۔ یہ اگلے(front)، درمیانے(central) اور پچھلے (back) ہو سکتے ہیں اور مدور (rounded) اور غیر مدور (unrounded) بھی۔

اقسام

[ترمیم]

کچھ بالائی مصوتے درج ذیل ہیں:

حوالہ جات

[ترمیم]