بالابالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترال کے کھیلوں میں بالابالی ایک اہم کھیل ہے۔ جو قدیم زمانے میں چترال میں بغیر نیٹ کے کھیلا جاتا تھا موجودہ والی بال اس کھیل کی جدید شکل ہے۔ قدیم زمانے میں چترالی بچے مقامی بال جسے کھوار میں پوت پال کہا جاتا ہے سے بالابالی کھیلتے تھے۔