بالاپوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالاپوش

بالاپوش (انگریزی: Boilersuit) ایک قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس ہے جسے عموماً کاریگر پہنتے ہیں۔ یہ لباس سر اور ہاتھوں کے سوا پورے جسم کو ڈھانپے رکھتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]