بالاچندر مینن
Appearance
بالاچندر مینن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1954ء (70 سال) امبالاپوژا |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس ، فلم ساز |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بالاچندر مینن (انگریزی: Balachandra Menon) ((ملیالم: ബാലചന്ദ്ര മേനോൻ); پیدائش 11 جنوری 1954) ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر ہیں۔ انہوں نے 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں متعدد فلمیں بنائیں۔ انہوں نے 40 فلموں کی ہدایت کاری کی اور 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Balachandra Menon thrilled by Dubai audience"۔ emirates247.com۔ 18 December 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2016
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- مرکزی کردار میں نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکار
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- تریوینڈرم کے فلم پروڈیوسر
- تریوینڈرم کے مرد اداکار
- کولم کے مرد اداکار
- ملیالم سنیما کے مرد اداکار
- ملیالم فلم پروڈیوسر
- ملیالم فلم ڈائریکٹر
- ملیالم منظر نویس