مندرجات کا رخ کریں

بالن شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالن شاہ
 

بالندر شاہ ((انگریزی: Balendra Shah)؛ پیدائش: 27 اپریل 1990ء) نیپال کے ایک سیاست دان، انجینئر اور سابق ریپر ہیں، جو 27 مارچ 2026ء سے نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل 2022ء سے 2026ء تک کٹھمنڈو کے میئر بھی رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]