بالٹک ریاستیں
Appearance
اسٹونیا، لیٹویا اور لتھووینیا کو مجموعی طور پر بالٹک ریاستیں (Baltic states) کہا جاتا ہے۔ یہ تینو ں ممالک 1940ء اور 1941ء میں اور 1944ء اور 1945ء سے 1991ء تک سوویت یونین کے قبضے میں رہے۔ یہ تینوں ممالک 2004ء سے یورپی اتحاد اور نیٹو کے اراکین ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر بالٹک ریاستیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |