مندرجات کا رخ کریں

بالیکا ودھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بالیکا ودھو بھارتی تفریحی چینل کلرز ٹی وی پر نشر ہونے والا ایک دیومالائی کہانی پر مبنی ڈراما تھا۔ ڈراما 21 جولائی 2008ء کو شُروع ہوا اور 31 جولائی 2016ء کو آخری قسط نشر ہوئی۔ ڈرامے میں مرکزی کردار اویکار گور اور پرتیؤشا بینرجی نے ادا کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔