آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بامپوخہ (انگریزی : Bampokha) ضلع بونیر کا ایک گاؤں ہے۔ جس کے چاروں طرف پہاڑ ہیں۔ اس کے جنوب میں نانسیر اور شمال میں جوڑ گاؤں ہے۔ بامپوخہ کا اہم بازار ”سخا کوہے “ ہے
ماربل کے کارخانے [ ترمیم ]
بامپوخہ سے بڑی مقدار میں ماربل برآمد کیے جاتے ہیں جو یہاں کے پہاڑوں سے نکالے جاتے ہے۔[1]
بامپوخہ میں بہار کے موسم میں موخہ کا ٹورنامنٹ منعقد ہوتا ہے جس میں مختلف گاؤں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔
رمضان میں والی بال کا ٹورنامنٹ بھی منعقد ہوتا ہے۔
بامپوخہ میں کرکٹ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔
بامپوخہ کی آبادی تقریباً 12000-15000 ہے۔[حوالہ درکار ]
نگار خانہ [ ترمیم ]
بامپوخہ کا ہوائی منظر بامپوخہ کا ہوائی منظر
پہاڑوں کا منظر پہاڑوں کا منظر
پہاڑیں، بامپوخہ پہاڑیں، بامپوخہ
جھیل، بامپوخہ جھیل، بامپوخہ
پہاڑوں کا بیرونی منظر، بامپوخہ پہاڑوں کا بیرونی منظر، بامپوخہ
حوالہ جات [ ترمیم ]
بیرونی روابط [ ترمیم ]
ویکی ذخائر پر بامپوخہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔