بانجھ پن
Jump to navigation
Jump to search
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
خاصیت | بولیات, gynecology |
آئی سی ڈی-10 | N46.، N97.0 |
آئی سی ڈی-9 | 606، 628 |
بنیادی معلومات | 21627 |
میڈ لائین پلس | 001191 |
ای میڈیسن | med/3535 med/1167 |
عنوانات | D007246 |
بانجھ پن (انگریزی: infertility) رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا۔ بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفتیت ہے، جس کس متعدد اسباب ہیں۔ جیسے عورت کے اندر امراض زہراویہ کا موجود ہونا، تضاد عامل ریسس یا پھر کسی اور وجہ سے رحم کر اندر جنین کو قبول کرنے کی صلاحیت کا نا ہونا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد 7، سائنسی علوم، صفحہ 44، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی