بانٹوا مناودار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Manavadar State
Bantva Manavadar
ریاست مناودار
બાંટવામાણાવદર
1733–1947
Flag of Bantva Manavadar
Flag
رقبہ 
• 1941
261.6 کلومیٹر2 (101.0 مربع میل)
آبادی 
• 1941
26209
تاریخ 
• 
1733
• 
1947
مابعد
بھارت
PD-icon.svg اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس. 

بانٹوا مناودار (Bantva Manavadar) یا ریاست مناودار (Manavadar State) (گجراتی: બાંટવામાણાવદર) ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران ایک نوابی ریاست تھی۔ یہ کاٹھیاواڑ، گجرات میں واقع تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ 574 مربع کلومیٹر اور آبادی 1941ء میں 26,209 نفوس پر مشتمل تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Manavadar Princely State". 16 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]