بانگ دہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بانگ دہل استاد امام الدین گجراتی : اردو شاعری کی کتا ب ہے

  • آئینہ ادب لاہور نے 1971ء میں شائع کیا
  • کچھ اشعار جو عوام کی زبانوں پر رائج ہیں انھیں ان کے مطبوعہ کلام میں جگہ نہیں مل پائی
  • عقل آتی ہے بشر کو ٹھوکریں کھانے کے بعد
  • رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
  • زندگی میں دو ہی گھڑیاں مجھ پہ گذری ہیں کٹھن
  • اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بانگ دہل، امام الدین گجراتی