باچا خان یونیورسٹی چارسدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(باچا خان یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
باچا خان یونیورسٹی، چارسدہ
Bacha Khan University, Charsadda
BKUC-Logo.jpeg
قسمعوامی
قیام2012ء
وائس چانسلرڈاکٹر فضل رحیم مروت[1]
مقامچارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان
متناسقات: 34°08′11.6″N 71°50′17.5″E / 34.136556°N 71.838194°E / 34.136556; 71.838194
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ (پشتو: باچا خان پوهنتون) یا جامعہ باچاخان چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔[1] جامعہ کا نام عظیم مجاہد آزادی، بھارت رتن اعزاز یافتہ اور امن کے حامی پشتون کارکن باچا خان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کو عالمی سطح پر متحدہ قوم کا درجہ دلانے کے لیے باچا خان کا عالمی بھائی چارے اور امن کا پیغام اس یونیورسٹی کا مقصد ہے۔ یونیورسٹی کا قیام 3 جولائی 2012ء کو عمل میں آیا۔

دہشت گرد حملہ[ترمیم]

20 جنوری 2016ء کو تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے اس یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کر دیا جس میں 19 طلبہ، اساتذہ اور حفاظتی عملہ کے افراد جاں بحق اور کم از کم 60 افراد زخمی ہوئے۔[2][3][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Bacha Khan University Charsadda
  2. "Pakistan Charsadda: Gun battle rages at university - BBC News". بی بی سی نیوز (بزبان انگریزی). 20 جنوری 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016. 
  3. McKirty، Euan؛ Safi، Sophia (20 جنوری 2016). "Pakistan university militant attack - CNN.com". سی این این. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016. 
  4. "Gunmen storm university in northwest Pakistan". الجزیرہ چینل. 20 جنوری 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016.