باگوبول مینر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(باگوبول میںر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
باگوبول میںر
Baggböle herrgård 2011-08-31.jpg
اگست 2011 میں باگوبول میںر
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ امیو
ملک سویڈن
آغاز تعمیر 1846
ڈیزائن اور تعمیر
معمار جوہان اندرذ لڈر

باگوبول میں ر اومے دریا پر بگوبول پر واقع ایک مکان ہے - یہ شمالی سویڈن کے شہر امیو سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے - یہ عمارت 1846 میں باگوبول سو-مل کے منیجر کے لیے بنائی گئی تھی-[1]

تاریخ[ترمیم]

یہ عمارت 1846 میں باگوبول سو - مل کے منیجر کے لیے بنائی گئی تھی- [1] اس عمارت کا ڈیزائن امیو کے وزیر جوہان اندرذ لڈر کی طرف سے بنایا گیا تھا، جو ایک مصنف اور وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معمار بھی تھے- اس نے اس عمارت کا نقشہ شاہی انداز میں بنایا تھا-

تعمیر[ترمیم]

یہ عمارت لکڑی کے پھٹو سے بنائی گئی تھی جن کو سفید رنگ کیا گیا تھا[2] تاك اس عمارت کو دیکھنے سے لگے کہ یہ ایک پتھر کی عمارت ہے - دو منزلوں پر 500 میٹر / مربع کی جگہ کے ساتھ یہ علاقے کے سبھ سے بڑے گھروں میں سے ایک تھی- عمارت کا باهركے ​​حصے اور اندر والے حصہ کی بہت دیکھ بھال رکھی گئی ہے - مگر، گارڈن اور اس کے گھر کے ساتھ ربط اور عمارتیں اتنی نہیں سنبھالی جا سکی، جن میں اسکول، تبے لا وغیرہ شامل تھیں -

حوالے[ترمیم]

  1. ^ ا ب Baggbole Mansion, Vasterbottens Museum, retrieved 26 May 2014
  2. "Baggböle besöksområde". www.umea.se, retrieved 27 May 2014