بایزید پاشا
ظاہری ہیئت
| بایزید پاشا | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 1413 – جولائی 1421 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 14ویں صدی اماسیا |
||||||
| وفات | جولائی1421ء (119–120 سال) | ||||||
| وجہ وفات | سربریدگی | ||||||
| شہریت | |||||||
| بہن/بھائی | حمزہ بے |
||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
بایزید پاشا (انگریزی: Bayezid Pasha) (اماسیالی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)، ایک عثمانی-البانی سیاست دان تھے جنھوں نے 1413ء سے 1421ء تک سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1] وہ بلقان سے تعلق رکھنے والے پہلے البانوی اور پہلے مسلمان تھے جو سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم بنے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 9. (Turkish)