ببیتا
Jump to navigation
Jump to search
ببیتا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اپریل 1948 (74 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | رندھیر کپور (1971–) |
اولاد | کرینا کپور، کرشمہ کپور |
والد | ہری شیو ڈیسنائی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ببیتا (انگریزی: Babita) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]
پس منظر[ترمیم]
ببیتا کی پیدائش بمبئی میں اداکار ہری شیوداسانی کے ہاں ہوئی ، جو ایک ہندو سندھی گھرانے سے تھے جو تقسیم ہند کے بعد پاکستان سے ہندوستان ہجرت کرچکے تھے اور ایک برطانوی عیسائی ماں ، باربرا شیوداسانی۔
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ببیتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |