بتونیہ
ظاہری ہیئت
| بتونیہ (Βιθυνία) | |
|---|---|
| اناطولیہ کا قدیم خطہ | |
پروسیاس اول کے عہدِ آخر میں سلطنتِ بِتُونیہ (182 ق م) | |
| محل وقوع | شمالی اناطولیہ، موجودہ ترکیہ |
| مملکت قائم رہی | 297 تا 74 ق م |
| تاریخی دار الحکومت | نیقومیدیہ (ازمید)، نیقیہ (ازنیق) |
| رومی صوبہ | بتونیا |
| اناطولیہ/ایشیائے کوچک | |
بِتُونِیَّہ[1] یا بِیتُونِیَّہ[2] یا بِثُونِیَّہ[3] یا بِیثُونِیَّہ[4] یا بِثِینِیَہ[5] یونانی: Βιθυνία قدیم شمال مغربی ایشیائے کوچک میں واقع ایک خطہ ہے، جو بحیرہ مرمرہ، بوسفور اور بحیرہ اسود کے قریب ہے۔ اس کے مشرق میں اسٹرابو کے مطابق دریائے سانگاریوس (صقاریا) واقع ہے، لیکن عام طور پر مشہور حصہ دریائے بارثينيوس (دریائے بارطین) تک پھیلا ہوا تھا، جو اسے پفلاگونیا کے علاقے سے جدا کرتا تھا اور اس میں ماریاندینی قوم کی بستیاں شامل تھیں۔ مغرب اور جنوب مغرب میں دریائے رینداکوس (دریائے مصطفی کمال پاشا) میسیا سے الگ کرتی تھی۔ جنوب میں یہ فریجیا اور غلاطیہ کے علاقوں کے ساتھ جڑی ہوئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ابومحمد الحسن الہمدانی (1884)، "ما أتى عن بطليموس القلوذي في طبائع أهل العمران من الأرض على التبعيض والتجزئة"، صفة جزيرة العرب (بزبان عربی)، لائڈن: مطبعہ برِل، ص 39، QID: Q121252799
- ↑ ابومحمد الحسن الہمدانی (1884)، "ما أتى عن بطليموس القلوذي في طبائع أهل العمران من الأرض على التبعيض والتجزئة"، صفة جزيرة العرب (بزبان عربی)، لائڈن: مطبعہ برِل، ص 42، QID: Q121252799
- ↑ مارغريطا، نلب غبسون (1899)۔ أعمال الرسل والرسائل الكاثوليكية (بزبان عربی)۔ دار الفنون في كنبريج۔ ص 16
- ↑ ميخائيل السرياني (1996)۔ تاريخ مار ميخائيل السرياني (بزبان عربی)۔ دار ماردين۔ ص 167
- ↑ جورج بوست (1894)، قاموس الكتاب المقدس، المجلد الأول، صـ 209 آرکائیو شدہ 2024-08-30 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- اناطولیہ کے تاریخی علاقہ جات
- بازنطینی سلطنت کے صوبے
- پہلی صدی قبل مسیح میں ختم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ صوبہ بارتین
- تاریخ صوبہ بورصہ
- تاریخ صوبہ بولو
- تاریخ صوبہ بیلیجک
- تاریخ صوبہ دوزجے
- تاریخ صوبہ زانگولداک
- تاریخ صوبہ ساکاریا
- تاریخ صوبہ قوجائلی
- تاریخ صوبہ کاستامونو
- تاریخ صوبہ یالووا
- تیسری صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 297 ق م