بجاج آٹو
ظاہری ہیئت
| بجاج آٹو | |
|---|---|
| تاسیس | 29 نومبر 1945 |
| ملک | |
| بانی | جمنا لعل بجاج |
| صدر دفتر | پونے |
| صنعت | خود حرکی صنعت |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
بجاج آٹو (انگریزی: Bajaj Auto) بھارت کے شہر پونے میں واقع ایک خود حرکی صنعت ہے۔[1] اس کمپنی کی بنیاد سنہ 1945ء میں جمنا لعل بجاج نے رکھی تھی۔ یہ کمپنی اصلاً Bajaj Group کی ذیلی کمپنی ہے۔ یہ ایک عوامی سطح پر تجارت کرنے والی کمپنی ہے اور اس کے حصص National Stock Exchange of India اور Bombay Stock Exchange پر مندرج ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bajaj Auto" (بزبان انگریزی). انگریزی ویکیپیڈیا.
بیرونی روابط
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ کمپنی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

