بجکانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بجکانی ایک پاکستانی بلوچ قبیلہ ہے،پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع یعقوب آباد، کشمور، کندھکوٹ، سکھر، حیدرآباد اور کراچی میں اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بھی آباد ہیں. بجکانی قبیلہ باجک کے نام سے نامزد ہے. اس قبیلے کا سردار کرمپور سندھ کے بجرانی قبیلے میں سے ہے.