بحرین، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بحرین، پاکستان کا ایک منظر

بحرین ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک شہر سیاحتی مقام ہے۔ اس کا نام بحرین دو دریاؤں دریائے سوات اور دریائے دارال کی وجہ سے رکھا گیا۔ چونکہ دریا کو عربی میں بحر کہتے ہیں اس لیے دو دریاؤں کے لیے بحرین کا لفظ استعمال ہوا۔ اس علاقے میں توروالی زبان بولی جاتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]