بحرین قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحرین
Flag of Bahrain
ایسوسی ایشنBahrain Cricket Association
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member (2017)
آئی سی سی جزوایشیائی کرکٹ کونسل
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 سلطنت عمان at عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ, مسقط; 20 March 2022
آخری ٹی20 بھوٹان at UKM-YSD Cricket Oval, Bangi; 22 June 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 9 2/6
(0 ties, 1 no result)
اس سال [2] 9 2/6
(0 ties, 1 no result)
آخری مرتبہ تجدید 22 June 2022 کو کی گئی تھی

بحرین کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں بحرین کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلکا درجہ دیا۔ لہذا، 1 جولائی 2018ء کے بعد بحرین کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل WT20I ہوں گے۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019 
  4. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019