بحرینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بحری جہاز سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایک اطالوی بحری بیڑا

بحرینہ (جمع: بحرینات) (Ship) یا بحری جہاز، ایک بڑا سفینہ جو پانی پر تیرتا ہے۔ بحرینوں اور کشتیوں میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے۔ بحرینات عموماً جھیلوں، سمندروں اور دریاؤں میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، ماہی گیری، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔== مزید دیکھیے ==* ہواکشتی* کشتی* بحریی برقیات* ملاح* خلاکشتی