بحر ہند

متناسقات: 20°S 80°E / 20°S 80°E / -20; 80
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:52، 9 دسمبر 2018ء از KhanaMalumatBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
بحر ہند
Indian Ocean
مقامجنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، قرن افریقا، مشرقی افریقا، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا
متناسقات20°S 80°E / 20°S 80°E / -20; 80
قسمبحر
زیادہ سے زیادہ چوڑائی6,200 میل (10,000 کلومیٹر)
سطحی رقبہ70,560,000 کلومیٹر2 (7.595×1014 فٹ مربع)
اوسط گہرائی3,741 میٹر (12,274 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی7,906 میٹر (25,938 فٹ)
بحر ہند
زمین کے پانچ بحر

بحر ہند دنیا کا پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔

بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے

افریقہ

 جنوبی افریقا،  موزمبیق،  مڈغاسکر، (غے یونیوں موریشس، مایوٹ، اتحاد القمری (کامروس)،  تنزانیہ، سیچیلیس،  کینیا،  صومالیہ،  جبوتی، اریتریا،  سوڈان،  مصر

ایشیا

 عراق،  ایران،  پاکستان،  بھارت،  مالدیپ، بحر ہند کا برطانوی علاقہ،  سری لنکا،  بنگلہ دیش،  میانمار (برما)،  تھائی لینڈ،  ملائیشیا،  انڈونیشیا، جزائر کوکس، جزیرہ عید میلاد  انڈونیشیا

آسٹریلیشیا

 مشرقی تیمور،  آسٹریلیا

جنوبی بحر ہند

آسٹریلیا کا پرچم جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ،  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حوالہ جات