مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ احمر کا عبور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ احمر کا عبور
 

معلومات شخصیت
عملی زندگی
متوقع ٹرانزٹ راستوں کا نقشہ
بحیرہ احمر کو عبور کرنا۔ آرمینیائی منی ایچر از ٹوروس روزلن، آرمینیا مائنر (سیلیکیا)، 1266۔

"عبور بحر احمر" ایک ایسا واقعہ ہے جس کا ذکر عبرانی کتاب (تورات) میں آتا ہے۔ اس میں موسیٰ علیہ السلام اور بنی اسرائیل کے مصر سے فرار کے دوران بحرِ احمر کو عبور کرنے کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ سفر الخروج کی ابواب 13:17 سے 15:21 تک مذکور ہے، جہاں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ وعدہ کی گئی سرزمین کنعان تک پہنچنے کے لیے سمندر پار کرتے ہیں۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Did the Red Sea Part? No Evidence, Archaeologists Say"۔ The New York Times۔ 3 April 2007۔ 11 أكتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 October 2016 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  2. "Quran"۔ 27 يناير 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 October 2016 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  3. Computer simulation of how a strong east wind could have parted the waters, بي بي سي، 21 سبتمبر 2010. آرکائیو شدہ 2017-03-21 بذریعہ وے بیک مشین