بحیرہ اسود علاقہ
Appearance
Karadeniz Bölgesi | |
---|---|
ترکی کے علاقے | |
![]() | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• کل | 116,169 کلومیٹر2 (44,853 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 7,539,694 |
• کثافت | 65/کلومیٹر2 (170/میل مربع) |
بحیرہ اسود علاقہ (Black Sea Region) (ترکی زبان: Karadeniz Bölgesi) ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں مرمرہ علاقہ، جنوب میں وسطی اناطولیہ علاقہ، جنوب مشرق میں مشرقی اناطولیہ علاقہ، شمال مشرق میں جارجیا اور شمال میں بحیرہ اسود سے ملتی ہیں۔
صوبے
[ترمیم]- صوبہ اماسیا
- صوبہ آرتوین
- صوبہ بارتین
- صوبہ بایبورت
- صوبہ بولو
- صوبہ چوروم
- صوبہ دوزجے
- صوبہ گریسون
- صوبہ گوموشخانے
- صوبہ کارابوک
- صوبہ کاستامونو
- صوبہ اردو
- صوبہ ریزہ
- صوبہ سامسون
- صوبہ سینوپ
- صوبہ توقات
- صوبہ ترابزون
- صوبہ زانگولداک