بحیرہ اصفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ اصفر
Bohaiseamap2.png
چینی نام
روایتی چینی 黃海
سادہ چینی 黄海
لغوی معنی زرد سمندر
کوریائی نام
ہانجا 黃海 or 西海
لغوی معنی زرد سمندر یا مغربی سمندر

بحیرہ اصفر (Yellow Sea) بحیرہ شرقی چین کے شمالی حصے کو دیا گیا بام ہے جو بحر الکاہل کا ایک معمولی بحیرہ ہے۔ یہ چین اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان واقع ہے۔ اسکی سب سے اندرونی خلیج کو بحیرہ بوہای کہا جاتا ہے۔ اسمیں دریائے زرد اور دریاے ہائی گرتے ہیں۔