بحیرہ بلینگشهاوزن
Appearance


بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea) انٹارکٹک جزیرہ نما کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک علاقہ ہے۔
بحیرہ بلینگشهاوزن کا رقبہ 487000 مربع کلومیٹر (188،000 مربع میل) ہے۔ اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 4.470 میٹر (14،670 فٹ) تک ہے۔[1]
اس کا نام ایڈمرل تھاڈیوس بلینگشهاوزن (Admiral Thaddeus Bellingshausen) کے نام پر ہے جس نے اسے 1821 میں دریافت کیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- نقشہ بحیرہ بلینگشهاوزن
- بحیرہ بلینگشهاوزن ناسا کی تصویرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ visibleearth.nasa.gov (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Gazetteer «About countries»: Bellingshausen (sea)"۔ 2011-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-21