بحیرہ بوہای (Bohai Sea) جسے خلیج بوہای (Bohai Gulf) بھی کہا جاتا ہے شمال مشرقی اور شمالی چین میں بحیرہ اصفر کی اندرونی ترین خلیج ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 78.000 مربع کلومیٹر (30،116 مربع میل) ہے جو تقریبا عوامی جمہوریہ چین
کے دار الحکومت بیجنگ کے برابر ہے۔ یہ دنیا کی مصروف ترین آنی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔