بحیرہ جاپان
Jump to navigation
Jump to search
بحیرہ جاپان (Sea of Japan) مغربی بحر الکاہل کا ایک معمولی بحیرہ ہے۔ یہ جاپان، شمالی کوریا، روس اور جنوبی کوریا کے ساتھ ہے۔ بحیرہ روم کی طرح اس میں بھی مدوجزر تقریبا موجود نہیں۔