بحیرہ ساوو
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ ساوو (Savu Sea) انڈونیشیا کے اندر ایک چھوٹا بحیرہ ہے۔ اس کا نام جزیرہ ساوو پر ہے۔
بحیرہ ساوو کی گہرائی 3500 میٹر تک پہنچی ہے۔ یہ مغرب سے مشرق تک 600 کلومیٹر اور شمال سے جنوب میں 200 کلومیٹر وسیع ہے۔